Home » News (Page 52)

ظفر قریشی کیخلاف کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ، رحمن ملک

Publish on July 18, 2011

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے ،ظفر قریشی کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ، چوہدری شجاعت حسین مفاہمت کی کوششوں میں مصروف ہیں، ایم کیو ایم اورپیپلز پارٹی کے حوالے سے بہت جلد اچھی خبر ملے گی، کراچی...

الطاف حسین بہت بڑے لیڈرہیں،انہوں نے بڑے پن کامظاہرہ کیا

Publish on July 15, 2011

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین بہت بڑے لیڈر ہیں، انہوں نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا۔ ایم کیو ایم کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں اور کراچی میں امن چاہتے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک...

عوام پرامن رہیں، احتجاج ختم کردیں، الطاف حسین

Publish on

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ نسل پرستانہ اور متعصبانہ زبان استعمال کرنے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملتوی کردیں.ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حق پرست عوام نے بانیان پاکستان کی...

بجلی کے بحران میں شدت،شارٹ فال5722 میگاواٹ ہو گیا

Publish on July 12, 2011

لاہور…ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے زائد ہونے کی وجہ سے شہروں میں 10سے14گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ پیپکو ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار 12616 میگاواٹ جبکہ طلب 18338 میگاواٹ ہے ، یوں شارٹ فال 5722 میگاواٹ ہوگیا ہے۔...

شمالی وجنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے،25جاں بحق

Publish on

وانا: شمالی وزیرستان کےعلاقے شوال میں امریکی جاسوس طیارے کےتازہ حملے میں سترہ افراد جاں بحق ہوگئے۔جبکہ صبح جنوبی وزیرستان میں ہونےوالےڈرون حملے میں جاں بحق افرادکی تعدادآٹھ ہوگئی۔امریکی جاسوس طیاروں کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پروازیں جاری ہیں۔شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے نے حملہ کرکےسترہ افراد ہلاک کردیے۔...

آزادکشمیر:آٹھ مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری

Publish on

اسلام آباد : آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کی آٹھ مخصوص نشستوں کے لئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیاہے۔ آٹھ مخصوص نشستوں میں پانچ خواتین ،ایک ٹیکنوکریٹ ،ایک علمائے مشائخ ،ایک اوور سیز کشمیریوں کی نشست شامل ہے ۔شیڈیول کے مطابق کاغذات نامزدگی اکیس جولائی کوصبح نو سے دوپہر دوبجے تک...

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

Publish on

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں پاک امریکہ عسکری قیادت کے تعلقات پر خصوصی طور پر غور کیا جا رہا ہے ۔ امداد روکے جانے کے حوالے سے بھی عسکری حکام سے مشاورت کی...

امداد روکنا پاکستان ہی نہیں امریکا کے مفاد میں بھی نہیں،پرویز مشرف

Publish on

ہیوسٹن:سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسی کروڑ ڈالر کی امداد روکنا پاکستان ہی نہیں امریکا کے بھی مفاد میں نہیں ۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں خطاب کے دوران سابق صدر نے کہا کہ انھیں ، پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں حالیہ کشیدگی پر دکھ ہے۔...

آ خری مشن پر روانہ ہو نیوالی شٹل اٹلا نٹس انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن پر پہنچ گئی

Publish on

نیویارک:اپنے آ خری مشن پر روانہ ہونے والی نا ساکی شٹل اٹلا نٹس خلا ء میں مو جو د انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے ۔اٹلا نٹس جمعے کے دن اپنے تینتیسویں اور آخری مشن پر روانہ ہو ئی تھی جواتوار کی صبح کا میابی سے منزل پر...

امریکا نے پاکستان کی 80کروڑ ڈالر کی امداد روک لی

Publish on July 11, 2011

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کی اسی کروڑ ڈالر کی امداد روک لی۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے امریکی ٹرینرز کو نکالنے کا ردعمل ہے۔وہائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف بل ڈیلے نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ پاکستان کی فوجی امداد روکی...