Home » News (Page 58)

لیہ: پنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر تباہ ، کیپٹن کی لاش نکال لی

Publish on June 2, 2011

لیہ : لیہ کے قریب پنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر دریائے سندھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔جس میں پنجاب رینجرز کے ڈی جی میجر جنرل محمد نواز سمیت چار افسران سوار تھے۔ کیپٹن محمد آصف کی لاش نکال لی گئی۔ڈیرہ اسماعیل خان سے کشمور جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو...

تحقیقاتی کمیشن جسٹس جاویدرضامندفخرالدین کی معذرت

Publish on

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے تشکیل دیئے گئے کمیشن کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل قانون اور آئین کے مطابق قرار دی جبکہ جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم نے کمیشن میں شمولیت سے معذرت کر لی ۔گفتگو کرتے...

اسامہ کی ہلاکت کے اثرات کا تاحال اندازہ نہیں کر پائے

Publish on

لندن : امریکی آرمی چیف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ امریکہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے اثرات کا تا حال اندازہ نہیں کر پائے۔لندن میں عسکری تھنک ٹینک کے اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج القاعدہ کی صلاحیت اور اس کے مستقبل پر اسامہ...

یمنی فضائیہ کے حملے اورمظاہرین پرفائرنگ سے 30افرادہلاک

Publish on May 31, 2011

صنعاء:یمن میں القاعدہ کے زیر قبضہ شہر پریمنی فضائیہ کا حملے اور سرکاری فوج کی حکومت مخالف مظاہرین کی فائرنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی شہر زنجیبار میں یمنی فضائیہ نے القاعدہ کے ٹھکانوں اورمختلف عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افرادمارے...

وزارت داخلہ میرے خلاف سازشیں کررہی ہے،مولانافضل الرحمان

Publish on

پشاور : جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے وزارت داخلہ ان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ پشاور میں جرگے سے ملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ پرویزمشرف کی طرح زرداری حکومت بھی نیب کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کررہی...

پاک بھارت سیکریٹری دفاع، مذاکرات کا پہلا دور مکمل

Publish on

نئی دہلی : پاکستان اوربھارت کے سیکریٹری دفاع کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے جبکہ دوسر ے دور کا آغاز کل ہوگا نئی دہلی جاری مذاکراتی دور میں پاکستان کی طرف سے سیکریٹری دفاع سید اطہر علی اور بھارت کی طرف سے بھارتی سیکریٹری پروین کمار...

موجودہ حکومت کا پارلیمنٹ پر مکمل اعتماد ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

Publish on May 30, 2011

اسلام آباد(بی این پی) پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر بغاوت کی بات کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے ، نواز شریف واضح کریں کہ وہ آئین کیخلاف بغاوت کرنا چاہتے ہیں یا جمہوریت کے ، پیپلز پارٹی...

پی این ایس مہران حملہ: سرکاری بیانات میں تضادات

Publish on May 25, 2011

کراچی : پی این ایس مہران حملے کے متعلق آغاز سے ہی متضاد اطلاعات آتی رہیں ابتدائی ساری اطلاعات تو غیر مصدقہ ہی تھیں لیکن اب سرکاری سطح پر بیان کیے گئے حقائق بھی باہم متصادم ہیں۔سولہ گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کی کامیابی کے بعد وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک...

وزیراعظم گیلانی سے جہانگیر بدر کی ملاقات

Publish on

اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ مشکلات سے نکالنے کیلئے قوم کی صفوں میں یکجہتی کا فروغ وقت کا تقاضا ہے، حکومت شہید بے نظیربھٹوکی مفاہمت کی پالیسی کی پیروی کررہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیربدر سے...

ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کی سیدنویدقمر سے ملاقات

Publish on

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بنک، پاکستان کو دیامربھاشاڈیم سمیت توانائی سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے مالی امدادفراہم کرے گا۔یہ بات اے ڈی بی کے ڈائریکٹرجنرل یوآن مرنڈا نے وفاقی وزیرپانی وبجلی سید نویدقمر سے، وفد کے ہمراہ اسلام آبادمیں ملاقات میں کہی۔ اس موقع پراے ڈی بی کے...