Home » News (Page 59)

صدر زرداری کےوالد حاکم علی زرداری کی میت نوابشاہ پہنچادی گئی

Publish on May 25, 2011

نوابشاہ : صدر آصف علی زرداری کےوالد حاکم علی زرداری کی میت نواب شاہ پہنچادی گئی۔صدرمملکت بھی نواب شاہ پہنچ چکے ہیں۔تدفین آبائی گاؤں بالو جا قبا میں کی جائے گی۔حاکم علی زرداری مار چ دوہزار گیارہ سے پمز اسلام آباد میں زیر علاج تھے ۔ انھیں فالج کا اٹیک...

دہشتگردحکومت کاعزم متزلزل نہیں کرسکتے،وزیراعظم گیلانی

Publish on May 23, 2011

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے پی ایس مہران پردہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہاہے کہ دہشتگرد اس بزدلانہ اقدام سے حکومت اورعوام کا دہشتگردی کیخلاف عزم متزلزل نہیں کرسکتے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ، پی ایس مہران پردہشتگردحملے سے متعلق ،آرمی چیف سمیت...

پی این ایس مہران پر حملہ ، نیوی کے4 اہلکار شہید، 9 زخمی،ترجمان بحریہ

Publish on

کراچی:پی این ایس مہران پر حملے کے نتیجے میں نیوی کے4 اہلکار شہید جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان پاک بحریہ کموڈور عرفان الحق نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس حملے کو سیکورٹی لیپس نہیں کہوں گا،نیوی ہائی الرٹ پوزیشن میں ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دہشت...

القاعدہ پاکستان کی دشمن ہے، نیوی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،رحمن ملک

Publish on

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ اور طالبان پاکستان کے دشمن ہیں،نیوی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے ۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک کا کہنا تھا کہ دہشت گرد تین اطراف سے داخل ہوئے،حملہ آور آبادی سے بیس میں داخل...

ایران : نیا میزائل سسٹم فوج کے حوالے کر دیا گیا

Publish on

تہران : ایران کی فوج نےزمین سے زمین پر مارکرنیوالا نیامیزائل سسٹم حاصل کرلیا ایرانی ٹی وی کے مطابق نیا میزائل سسٹم کامیاب تجربے کے بعد ایرانی فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اس ٹیکنالوجی سے ایران کی دفاعی خود انحصاری میں اضافہ ہوگا۔

بحری قزاق تاوان ادائیگی کیلیے مزید وقت دینے پر رضامند

Publish on

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائےنےکہا ہےکہ صومالیہ کے بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنے پاکستانی افراد کی رہائی کیلئے تاوان کی رقم ادا کرنے کیلئے مزید وقت مانگا ہے جس پر بحری قزاق رضامند ہیں ۔کراچی میں صومالیہ کے بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال...

کویت : پاکستان سمیت 5 ممالک کے شہری بلیک لسٹ قرار

Publish on

کویت : کویت نے سیکورٹی خدشات کے باعث پاکستان اور افغانستان سمیت پانچ ممالک کے شہریوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے، انہیں کسی قسم کا ویزا جاری نہیں ہوگا۔عرب اخبار عریبین بزنس نے کویتی امیگریشن ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہاکہ پاکستان، افغانستان، ایران، شام اور عراق...

معاشی مشکلات کا خاتمہ ممکن نہیں، نئے بجٹ میں نئے لوگوں پر ٹیکس لگائے جائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ احمد شیخ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت پارلیمنٹ بجٹ میں زرعی ٹیکس نہیں لگا سکتی، معاشی ماہرین کی ٹیم برقرار نہ رکھنے اور سیاسی تبدیلیوں نے بھی معاشی ترقی پر برااثر ڈالا ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ، عالمی مالیاتی بحران اور سیلاب...

سی آئی اےملازمین کواسامہ آپریشن کےبارےمیں زبان بندی کاحکم

Publish on May 20, 2011

واشنگٹن : امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے ملازمین کو اسامہ آپریشن پر خاموش رہنے کا حکم دیا ہے۔امریکی خبر ایجنسی کو حاصل ہونے والے سی آئی اے کے حکم نامے کے مطابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے اپنے ادارے کے ملازمین سے کہاہے کہ...

افغانستان:طالبان کے حملے میں 35 مزدور ہلاک،20زخمی

Publish on

کابل : افغانستان کے صوبے پکتیکا میں طالبان کے حملے سے روڈ تعمیر کرنیوالے 35 مزدور ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق واقعہ خوست اورپکتیکا کہ سنگم پر واقع ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں مزدور روڈ کی تعمیر میں مصروف تھے کہ...