Home » News (Page 6)

کولمبیا میں چالیس ہزار غیرقانونی ہتھیارپگھلا دیئے گئے

Publish on December 5, 2012

بوگوٹا …کولمبیا میں فوج نے وسیع مہم کے دوران چالیس ہزار غیرقانونی ہتھیارپگھلا دیئے۔ کولمبیا کی افواج نے ایک وسیع مہم کے دوران قبضے میں لیے گئے چالیس ہزار سے زیادہ غیرقانونی ہتھیاروں کو تلف کردیا40800 سے زیادہ ہتھیار 2012 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران برآمد کیے گئے تھے۔...

شامی حکومت کیخلاف بغاوت: دفتر خارجہ کے ترجمان کا گھر نذر آتش

Publish on

دمشق : شامی حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کرنے والے دفتر خارجہ کے ترجمان جہاد مقدسی کے دمشق کے پوش علاقے المزہ میں گھر کو سرکاری فوجیوں نے نذر آتش کر دیا ہے، جہاد مقدسی بیروت کے راستے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شامی حکومت...

مصر : ججوں نے آئینی مسودے پر عوامی ریفرنڈم غیرقانونی قرار دیدیا

Publish on December 3, 2012

قاہرہ :مصرمیں سپریم آئینی عدالت کے ججزنے آئینی مسودے پر 15 دسمبر کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کو غیرقانونی قراردے دیاہے۔سپریم آئینی کونسل کے ججزنے ایک اجلاس میں غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ آئینی مسودے سے متعلق عوامی ریفرنڈم کی نگرانی نہیں کریں...

سی این جی کی قیمتیں، غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Publish on

اسلام آباد : جب سے گیس کی قیمت کم مقرر کی گئی، شہریوں کو سی این جی ملنا ہی دشوار ہوگئی۔ کیوں کہ سی این جی مالکان کو کم قیمت منظور نہیں، اسی معاملے پر غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ سی این جی کیلئے رات...

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، رحمان ملک بریفنگ دینگے

Publish on

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر ارکان اسمبلی کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے، اسپیکر اسلم بھوتانی نے اجلاس کی صدارت سے انکار کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی درخواست پر بلوچستان...

حکومتی نااہلی کی وجہ سے صحت کی سہولیات نہیں ہیں،ڈاکٹر قدیر

Publish on

پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے صحت جیسے اہم شعبے میں غریب اور نادار مریض اپنا علاج کرانے کی استطاعت نہیں رکھتے جس کے باعث مخیر حضرات کے تعاون سے چلنے والے اداروں کا رخ کر...

کویت میں پارلیمانی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

Publish on

کویت میں پارلیمنٹ کی پچاس نشستوں کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے بائیکاٹ کردیا ہے۔ کویت میں نئے انتخابی قوانین کے تحت گزشتہ روز پولنگ ہوئی ۔ مقررہ وقت پر سکیورٹی اہلکاروں نے پولنگ اسٹیشن کوتالے لگادیئے۔ چار لاکھ تئیس ہزار افراد نے...

شاردا سیکٹر،لینڈ سلائیڈنگ،8فوجیوں سمیت 14شہید

Publish on

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب شاردا سیکٹر برفانی تودوں کی زد میں آ کر شہیدہونے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سات افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ مظفر آباد سے اسّی میل دور وادی نیلم کے...

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کے لئے بند

Publish on November 28, 2012

کراچی:سی این جی کے حصول میں مشکلات نے عوام کے دن کا چین اورراتوں کی نیندیں بھی غارت کردی ہیں ،سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سے 48گھنٹوں کیلئے پمپ بند تو ہوگئے لیکن کراچی میں رات بھر گاڑیوں کی لمبی قطاریں اسٹیشنز پر نظر آئی۔ اسٹیشنز تو آج...

پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ

Publish on

راولپنڈی…پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہغوری میزائل روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،میزائل1300کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،بیلسٹک میزائل حتف5غوری کی درمیانے فاصلے تک مار کی...
Page 6 of 292« First...45678102030...Last »