Home » News (Page 61)

صرف 6 دن میں اسامہ بن لادن کی 1لاکھ تصاویر کی فروخت

Publish on May 12, 2011

پشاور: ایبٹ آباد میں امریکی فوجی آپریشن کے رد عمل میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی چھ دنوں میں لاکھ سے زائد تصاویر فروخت ہو چکی ہے جبکہ امریکی صدر اوبامہ کے بھی ایک ہزار...

امریکانےاسامہ کی بیواؤں تک رسائی کی درخواست نہیں دی

Publish on

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک اسامہ کی بیواؤں تک رسائی کی درخواست نہیں دی اورنہ ہی کسی امریکی نمائندے کے دورہ پاکستان کی اطلاع ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...

صدر زرداری روس کے تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

Publish on

ماسکو : صدر آصف علی زرداری روس کے تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔ وہ کل اپنے روسی ہم منصب دمتری میدوی دیف سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا...

پاکستان کو قدرت نے بیش بہا وسائل سے نوازا ہے، شہباز شریف

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے بیش بہا وسائل سے نوازا ہے، ہمارے پاس زرخیز زمین، محنتی اور جفاکش کسان، آبی وسائل موجود ہیں، اگر کمی ہے تو صرف عزم کی۔ ہم محنت، محنت اور صرف محنت کو اپنا کر اپنے کھیتوں او...

امریکی آپریشن نےپاکستان کومشکلات سے دوچارکردیا،چوہدری نثار

Publish on May 10, 2011

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ایبٹ آباد آپریشن نے پاکستان کو انیس سو اکہتر کے سانحے کے بعد مشکل ترین صورتحال سے دوچار کیا۔ حکومت امریکی آپریشن کےواقعہ کو عالمی سطح پر اٹھائے۔وزیر اعظم کے بعد قائد حزب...

وزیر داخلہ رحمن ملک کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

Publish on

اسلام آباد : وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن نے معصوم لوگوں اور پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرایا ن لیگ اسامہ بن لادن کو پاکستان لائی اور اس کی ہلاکت پر اب افسوس کررہی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایبٹ آباد آپریشن پر بحث...

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی جنگی مشقیں شروع

Publish on

راجھستان : جانے یہ پاکستانی فوج کاخوف ہے یا بھارت خود اعتمادی کا شکار کہ ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پہلے بیانات اور اب پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فوج نے راجسھتان میں چھ روزہ جنگی مشقیں شروع کردیں ۔آج سےشروع ہونے والی بھارتی فوجی مشقوں کا کوڈ ورڈ...

پارلیمنٹ کے ذریعےقوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

Publish on

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ عوام کو ایبٹ آباد واقعہ پر پارلیمنٹ کے ذریعے اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔وہ راولپنڈی کھاریاں اور سیالکوٹ گیریژن میں ایبٹ آباد واقعے سے متعلق افسران سے خطاب کررہے تھے ۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے...

اسامہ کو کسی ایجنسی نے پناہ نہیں دی,سلمان بشیر

Publish on

اسلام آباد : اسامہ بن لادن کو کسی پاکستانی ایجنسی نے پناہ نہیں دی، سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی ۔انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئےپاکستان نے ہمیشہ امریکہ سے تعاون کیا ہے سلمان بشیر نے کہا کہ مغربی میڈیا...

اسلام آباد: جنرل خالد شمیم وائیں کی صدر وزیراعظم سے ملاقات

Publish on

اسلام آباد : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل خالد شمیم وائیں نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں جنرل خالد شمیم وائیں نے صدر مملکت اور وزیراعظم سے قومی سلامتی اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں ایبٹ آباد...