Home » News (Page 62)

وزیراعظم گیلانی کی صدر زرداری سے ملاقات

Publish on May 10, 2011

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔صدرمملکت نے وزیراعظم کو کویت کے اپنے حالیہ سرکاری دورے اور کویتی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کے بارے میں...

قوم اتحاد کامظاہرہ کرے تنقید نہ کرے ،رحمان ملک کا مشورہ

Publish on May 5, 2011

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق دفتر خارجہ نے بیان جاری کردیا ہے ۔قوم اتحاد کا مظاہرہ کرے تنقید نہ کی جائے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین...

آئی ایم ایف کا دورہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ملتوی

Publish on

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے اپنا مشن کا دورہ ملکی سکیورٹی حالات کی بنا پر ملتوی کر دیا اب مذاکرات کسی دوسرے ملک میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق چند دن کا التوا سکیورٹی حالات کی بنا پر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو حکام کو کسی...

قاہرہ:فتح تحریک، حماس میں مصالحتی معاہدے پر دستخط

Publish on

قاہرہ : فلسطینی گروپوں فتح تحریک اور حماس نے مصری ثالثی میں مصالحتی معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ غزہ اور رملہ میں عوام نے خوشی کا اظہار کیاہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فتح تحریک اور حماس کے رہنماؤں نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اس مصالحتی معاہدے پر...

اسامہ ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں ہلاک ہوا،وزیراعظم

Publish on May 3, 2011

اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی فراہم کردہ معلومات کے نتیجے میں اسامہ بن لادن ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں ہلاک ہوا۔وزیراعظم نے اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ ایبٹ آباد میں آپریشن امریکی پالیسی کے تحت کیا گیا جس میں...

مشرف کوسیاست میں حصہ لینےسےروکنےکیلیے درخواست دائر

Publish on

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو ملک کی...

اسامہ بن لادن کی زندگی کے سفرپر ایک نظر

Publish on

کراچی: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن امریکی اسپیشل فورسز کے آپریشن میں جاں بحق ہوگئے۔ اسامہ بن لادن دس مارچ انیس سو ستاون میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق سعودی عرب کی صاحب ثروت بن لادن فیملی سے تھا۔ انہوں نے ریاض...

اسامہ کی ہلاکت امریکا کی بڑی کامیابی ہے،ہلیری کلنٹن

Publish on

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نےکہاہے کہ اسامہ کی ہلاکت امریکا کی بڑی کامیابی ہے ۔طالبان امریکا کوشکست نہیں دے سکتے،القاعدہ کےخلاف کارروائی جاری رہے گی۔واشنگٹن میں خصوصی خطاب میں انہوں نےکہا کہ القاعدہ نےبے گناہ مسلمانوں کاقتل عام کیا،اسامہ کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں تھی...

پنجاب بینک میں76 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالاگیا،شہباز شریف

Publish on May 2, 2011

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہےکہ ای او بی آئی کے اربوں روپے سے دوسرے صوبوں میں موٹروے بنانے کا منصوبہ بنایا گیا۔ پنجاب بینک میں چھہتر ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا۔لاہور میں یوم مئی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی صنعت...

نیٹوسپلائی روکنےکیلیےکراچی میں بھی دھرنادیاجائےگا،عمران خان

Publish on

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نیٹو کی سپلائی روکنے کیلئے جلد کراچی میں دھرنا دیا جائے گا۔ ملک کو کرپٹ حکمرانوں اور کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلائےبغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو...