Home » News (Page 7)

ادویات کو بطور نشہ استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ

Publish on November 28, 2012

ملک بھر میں ادویات کو بطور نشہ استعمال کرنے کے رجحان میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان میں نشے کے عادی پینتیس فیصد افراد ادویات کا نشہ کرتے ہیں ۔ ملک بھر میں ادویات کوبطور نشے اور ذہنی سکون کے لئے استعمال کیا جارہا ہے،جن میں کھانسی کے شربت،سلوشن، جوتاپالش...

اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 13 فلسطینی شہید، تعداد 90 تک پہنچ گئی

Publish on November 20, 2012

غزہ :اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ہے، آج کئے جانے والے فضائی حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید ہوگئے،یوں 6 روز میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔ آج صبح کے حملے میں نیشنل سیکیورٹی کی عمارت کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا، حملوں میں...

دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج

Publish on

دنیا فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی۔ ایتھنزمیں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا جبکہ اسرائیل میں سیکڑوں شہری حملوں کی مخالفت میں سڑکوں پرنکل آئے۔اسرائیلی حملوں کے خلاف خود اسرائیل کے شہری بھی احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ تل ابیب میں...

احتجاج کرنیوالوں پر اسرائیل کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

Publish on

اسرائیلی فوجی نےغزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کرنیوالوں پرگولیاں برسادیں،ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ اسرائیل کوغزہ میں اس کے خلاف احتجاج کرنے والے بھی پسند نہیں، اس کاعملی مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب نہتے فلسطینی اسرائیلی درندگی کے خلاف غزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کررہے تھے ،جواب...

اسلام آباد ہائیکورٹ:رمشا کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکا حکم

Publish on

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے کہا مسلمانوں کو کسی پر الزام لگانے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اقبال حمیدالرحمان نے رمشاء مسیح کے خلاف درج ایف آئی آر خارج...

بیکری ملازم تشدد کیس،وزیراعلیٰ پنجاب کےداماد پرفردجرم عائد

Publish on

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ منور حسن نے بیکری ملازم تشدد کیس کی سماعت کی،پولیس کی جانب سے عدالت میں چالان جمع کرایا گیا جس میں عدالت کو بتایا گیاہے...

باراک اوباما کا مصری صدر، اسرائیلی وزیراعظم کوفون

Publish on

امریکی صدر باراک اوباما نے مصر کے صدر محمد مرسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ میں جاری تشدد کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے مصری صدر محمد مرسی سے ٹیلی فون پر غزہ کی...

بلوچستان حکومت کا فوجی ڈاکٹروں کی مدد لینے کا فیصلہ

Publish on

کوئٹہ میں سینئر ڈاکٹر کی بازیابی کیلئےاحتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پرپولیس نے لاٹھی چارج کیااورشیل پھینکے ۔جس کےبعد ڈاکٹروں نےسرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی اورنجی اسپتال بندکرنےکااعلان کردیا ہے۔انتظامیہ نے متعددنجی کلینک سیل کردیئے۔بلوچستان حکومت نے فوجی ڈاکٹروں کی خدمات لینے کی ہدایت کردی۔سولہ اکتوبر کو اغواء ہونے والے ماہر امراض...

آئین اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے،نوازشریف

Publish on November 8, 2012

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اسی میں ہے کہ ریاست کے تمام ستونوں اور اداروں میں مکمل ہم آہنگی رہے یہ مقصد اسی وقت حاصل ہوسکتا ہے جب آئین اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے اور پاکستان کے...

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے،منظور وٹو

Publish on

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور ووٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نظام تعلیم تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان کے دکھوں کا مداواکرکے پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے ۔منظور وٹو نے...
Page 7 of 292« First...56789102030...Last »