Home » News (Page 70)

سینیٹ امریکی پاردی کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

Publish on March 29, 2011

اسلام آباد : امریکہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرار داد منظور کرلی۔ قرارداد میں امریکہ سے پادری کیخلاف کاروائی اور اقوام متحدہ سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امت مسلمہ...

ریمنڈ ڈیوس کے معاملہ میں حکومت قوم کو اعتماد میں لے،قریشی

Publish on

لاہور : پیپلزپارٹی کے راہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملہ میں حکومت قوم کو اعتماد میں لے ورنہ شکوک وشبہات جنم لیتے رہیں گے اور شہباز شریف کی پریس کانفرنس نے مزید سوالات کو جنم دیا ہے۔لاہور میں اے آروائی نیوز...

ہم نے ہمیشہ ملک کی غیر ت کو ترجیح دی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

Publish on

لاہور( رانا ذوالفقار علی)وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور دیت کے معاملے میں میرا ، پنجا ب حکومت یا (ن) لیگ کا کبھی بھی تعلق ثابت ہو جائے تو میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدوں گا ، ریمنڈ ڈیوس کی رہائی...

بینظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات مکمل ، رحمان ملک

Publish on March 26, 2011

گوجر خان : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کیس کی تحقیقات مکمل ہوچکیں ہیں ، کچھ قاتل گرفتار اورکچھ بے نقاب ہوگئے ہیں۔گوجر خان میں پاسپورٹ آفس کے افتتاح پر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو...

Publish on

نئی دہلی: پاک بھارت تعلقات میں ایک مرتبہ پھر کرکٹ ڈپلومیسی کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے ۔ بھارتی وزیر اعظم نے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی ۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے...

قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

Publish on

راولپنڈی(بیورورپورٹ) قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر بحرینی عوام سے اظہار یکجہتی اور قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر کی طرح شیعہ علماء کونسل ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام آج کمیٹی چوک سے راولپنڈی پریس کلب تک حمایت المسلمین ریلی نکالی گئی...

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ

Publish on March 25, 2011

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچے ہیں۔دورے کے دوران ٹرانسپورٹ ،ٹرانزٹ سمیت دیگر شعبوں میں مختلف معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں ۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزراء اسرار اللہ زہری ،نوید قمر اور وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر بھی...

ملک کی مذہب کے نام پرتقسیم درست نہیں،فردوس عاشق اعوان

Publish on

اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے کہا ہےکہ حکومت نے دہشتگردی کاموثر انداز جواب دیا ہے۔ دہشتگردوں نے شہباز بھٹی کو قتل کیا ہم نے ان کا دوسرا بھائی سامنے لاکھڑا کیا ہے۔اسلام آباد میں صوفی ازم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام اقلیتوں کے حقوق...

این آئی سی ایل کیس،مونس الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

Publish on

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے این آئی سی ایل فراڈ کیس میں چوہدری مونس الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی مزید چار روز کی توسیع کردی۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ چوہدر ی مونس الہیٰ نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ محسن...

توقع ہے بھارت پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کریگا،رحمان ملک

Publish on

اسلام آباد : سیکریٹری جنرل انٹرپول رونلڈ کے نوبیل نے کہاہے کہ ورلڈ کپ کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے امید ظاہرکی ہے کہ بھارت ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو سیکورٹی فراہم کریگا۔اسلام آباد میں رحمن...