Home » News (Page 8)

سیاسی رہنماؤں،سماجی تنظیموں کی جانب سےریفرنڈم کی حمایت

Publish on November 8, 2012

سیاسی رہنماؤں ، سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور دانشوروں نے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے چودہ نومبر کو ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ معراج محمد خان نےپریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ عام انتخابات سے قبل ملک میں بڑے پیمانے پر فرقہ ورانہ فسادات کا خدشہ ہے...

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ایک اور سمندری طوفان کاخطرہ

Publish on

واشنگٹن: امریکی ریاستوں نیو جرسی اور نیو یارک کو ایک اورسمندری طوفان کاخطرہ ہے۔ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کونقل مکانی کی ہدایت اورسیکڑوں پروازیں معطل کردی گئیں۔ایک نئے سمندری طوفان نے امریکی ریاستوں نیویارک اور نیو جرسی کارخ کرلیاہے جس کے باعث 96کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں۔نیویارک...

امریکا:گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کوجیل بھیج دیاگیا

Publish on

کیلیفورنیا : امریکی عدالت نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر مارک بیسلیکو پیرول کی خلاف ورزی پرجیل بھیج دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں زیر سماعت کیس میں جج نے مارک بیسلے کو ایک سال قید کی سزا سنادی اور اسے جیل بھیج دیا گیا۔گستاخانہ...

اوبامہ کو کامیابی پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات

Publish on

ماسکو:صدر بارک اوباما کو صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد عالمی رہنماوٴں کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ اتحادی ممالک نے اس عزم اظہار کیا ہے کہ وہ عالمی اقتصادی بحران سے نمٹنے اور سلامتی کے معاملات میں امریکا کے ساتھ قریبی تعاون کریں گے۔ روسی...

سلامتی کونسل نے حقانی نیٹ ورک پرپابندی لگادی

Publish on November 6, 2012

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حقانی نیٹ ورک پر پابندی لگادی ہے۔سلامتی کونسل نے حقانی نیٹ ورک پر افغانستان میں بڑے پیمانے پر حملے کر نے کا الزا م عائد کرتے ہوئے اسے طالبان کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر سوسن رائس...

امریکی انتخابات کا دنگل سج گیا،آج مقابلہ ہوگا

Publish on

امریکی انتخابات کا دنگل سج گیا ہے اور دونوں امیدوار ایک دوسرے کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ ماہرین کے مطابق نئے صدر کے انتخاب میں چار ریاستیں انتہائی اہم کردار اداکریں گی۔ آج امریکی عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے ۔ سپر پاور امریکہ میں صدراتی انتخابات...

عافیہ صدیقی کی اپیل مسترد،86برس کی سزا برقرار

Publish on

امریکا کی وفاقی اپیلٹ کورٹ نے عافیہ صدیقی کی اپیل مستردکرتے ہوئے ان کی سزابرقرار رکھی ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو افغانستان مں امریکی فوجیوں پر فائرنگ کے الزام میں چھیاسی برس قیدکی سزا سنائی گئی تھی۔امریکی پراسیکیوٹرکے مطابق ان کی فائرنگ سےکسی امریکی فوجی یا اہل کارکوکوئی نقصان نہیں پہنچاتھا۔...

دہشتگردی کی جنگ میں بےشمار قربانیاں دےچکے،رحمان ملک

Publish on

وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ہمیں مختلف ملکوں سے آئے ہوئے دہشتگردوں کامقابلہ کرنا پڑ رہا ہے۔دہشت گرد خطے میں اپنا من گھڑت اسلام پھیلانا چاہتے ہیں۔روم میں انٹر پول کانفرنس سے خطاب میں رحمٰن ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے اقدامات...

اومابا اور رومنی کے ساتھ بیگمات بھی مد مقابل

Publish on

امریکی انتخابات میں صدر اوباما اور مٹ رومنی تو ایک دوسرے کے مقابل ہیں ہی، ان دونوں امیدواروں کی بیگمات بھی ایک دوسرے کے مقابل کھڑی ہیں ۔امریکا کی خاتون اول مشیل اوباما اور ری پبلکن امیدوار مٹ رومنی کی شریک حیات این رومنی بھی اپنے اپنے شوہروں کی طرح...

امریکی عوام اپنے پنتالیس ویں صدر کا انتخاب کریں گے

Publish on

امریکا میں آج ہونے والے صدارتی انتخابات تاریخ کے ستاون ویں انتخابات ہیں جن کے ذریعے امریکی عوام اپنے پنتالیس ویں صدر کا انتخاب کریں گے۔ امریکی صدر کا انتخاب الیکٹرول کالج کہلاتا ہے۔ ہر ریاست میں الیکٹرول کالج کے امیدواروں کی ایک مخصوص تعداد ہوتی ہے۔الیکٹورل کالج کے مجموعی...
Page 8 of 292« First...678910203040...Last »