Home » News (Page 80)

چوہدری پرویز الہٰی کے احتساب کا وقت آگیا ،رانا ثنا اللہ

Publish on February 18, 2011

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ جبکہ صوبائی اسمبلی میں یونیفیکشن بلاک کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر طاہر جاوید کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی پنجاب اور پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کررہےہیں۔لاہور سے...

پاکستان عالمی قوانین کی پابندی نہیں کررہا، ڈیوس کو استثنا ملنا چاہیے،امریکا

Publish on February 17, 2011

واشنگٹن: ترجمان امریکی دفتر خارجہ پی جے کراؤلی کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی قوانین کی پابندی نہیں کررہا ، عالمی قوانین کے تحت ریمنڈ ڈیوس کو استثنا ملنا چاہیے ، ریمنڈ کے معاملے پر پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان پی جے کراؤلی نے صحافیوں...

وزیراعظم گیلانی نے کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا

Publish on

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے حوالے سے امریکہ کا پاکستان پر دباؤ بڑھ رہاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں ریمنڈ ڈیوس کے معاملے...

وزیراعظم کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سمن جاری

Publish on February 15, 2011

اسلام آباد : حج کرپشن اسکینڈل مقدمہ میں بیان قلمبند نہ کرانے پر ایف آئی اے نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سمن جاری کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق حج اسکینڈل مقدمہ میں ایف آئی اے نے وزیرا عظم کے بیٹے عبدالقادرگیلانی کو اپنا...

جہلم:باراتیوں سے بھری بس میںآ گ لگنے سے12 افراد جاں بحق

Publish on February 14, 2011

سوہاوہ:جہلم کے علاقے سوہاوہ میں باراتیوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد12ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کے قریب باراتیوں سے بھری بس پہنچی تو اس میں آگ لگ گئی جس کے باعث 4 بچوں سمیت12 افرادجھلس کر جاں...

فلسطینی کابینہ آج مستعفی ہوجائے گی، نئے وزراکا انتخاب کیا جائے گا

Publish on

رام اللہ:فلسطینی کابینہ آج مستعفی ہوجائے گی،وزیراعظم اسلام فیاض نئے وزراکا انتخاب کریں گے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سینئرفلسیطنی حکام کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی ہدایت پر فلسطینی کابینہ کے وزرا آج مستعفی ہورہے ہیں ، وزیراعظم اسلام فیاض وزرا کے استعفے صدر محمود...

ملتان :شاہ محمودقریشی کیخلاف بیان بازی پراحتجاجی ریلی

Publish on

ملتان : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بارے میں وزراء کی بیان بازی کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ان کے حلقہ انتخاب میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے امریکی ملزم ریمنڈ ڈیوس کے معملے پراصولی موقف اپنانے اور دباؤ مسترد کرنے پر سابق وزیر...

پنجاب ، بسنت پر پابندی کا فیصلہ برقرار

Publish on

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں بسنت پر عائد پابندی کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق بسنت کے موقع پر دھاتی اور دیگر خطرناک دوروں کے استعمال سے اب کئی جانیں ضائع ہوچکیں اس بار بھی پابندی کے فیصلے کو قائم...

سانحہ نشترپارک کےملزمان کوگرفتارکیاجائے،سنی تحریک

Publish on

کراچی : سنی تحریک کے رہنما شاہد غوری نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ نشتر پارک کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔انھوں نے کہاکہ صوبائی حکومت سنی تحریک کے دفاتر سمیت عباس قادری کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس لے۔کراچی میں سنی تحریک کے مرکز پر پریس کانفرنس کے دوران...

ایم کیو ایم علاقائی جماعت ہے، احمد مختار

Publish on

لاہور: وفاقی وزیردفاع احمد مختار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم علاقائی جماعت ہے، اپنے علاقے سے باہر نکلے تبھی قومی سیاست کی بات کرے۔lلاہور میں پولو کپ فائنل کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ ماضی میں جس طرح ایم کیو ایم اورمسلم...