Home » News (Page 9)

صدر زرداری نے خاص مقصد کے لیے ذمہ داری دی ہے،منظور وٹو

Publish on October 23, 2012

پیپلز پارٹی پنجاب کے نومنتخب صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ایک خاص مقصد کے لیے انہیں ذمہ داری دی ہے، شریف برادران کو دو بار شکست دے چکا ہوں یہ میرے آزمائے ہوئے ہیں۔پیپلز پارٹی پنجاب کے نو منتخب صدر میاں...

جانوروں کے بیوپاری اور خریدار دونوں ہی پریشان

Publish on

عید الالضحیٰ میں چند روز رہ گئے ہیں لیکن ہر سال کی طرح اس سال بھی جانوروں کے بیوپار اور خریدار دونوں ہی پریشان نظر آ رہے ہیں ۔ ملک میں بڑھتی ہوئی کمر توڑ مہنگائی نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا فریضہ مشکل بنادیا ہے ۔ ملک بھر کی...

صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

Publish on

صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں انتخابی اتحاد پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔۔ الیکشن کے حوالے سے بعض...

آئی ايس آئی ميں کوئی سياسی سیل نہیں، سيکریٹری دفاع

Publish on

سيکریٹری دفاع نے کہا ہے آئی ايس آئی ميں پانچ سال سے کوئی سياسی سيل ہے نہ حساس ادارہ اس وقت کسی سياسی مداخلت کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں سیکریٹری دفاع نے بتایا آئی ایس آئی میں پانچ سال سے...

انسانوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا پرچم تیار

Publish on

پنجاب یوتھ فیسٹیول میں جہاں کئی ریکارڈز بن رہے ہیں وہاں شائقین کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے، جو کھیلوں کے ساتھ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بار بار پاکستان کا نام درج ہوتے دیکھ کو پھولے نہیں سمارہے۔پاکستانی نوجوانوں کی ایک اور کامیابی۔ پنجاب یوتھ فیسٹول میں...

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کےفول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

Publish on

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم ہاوٴس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی...

فضل اللہ نورستان اورکنڑکے علاقوں میں روپوش

Publish on

ملالہ یوسف زئی پر حملے میں ملوث مولوی فضل اللہ افغان صوبے نورستان اور کنڑ میں روپوش ہے۔ دہشت گردوں کی ننگر ہار میں بھی محفوظ پنا ہ گاہیں ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سوات میں معصوم ملالہ پر حملے میں ملوث مولوی فضل اللہ افغان صوبوں نورستان اور کنڑ...

پاکستان، امریکا، افغانستان کے درمیان سرحد پار حملوں کیخلاف میکنزم طے

Publish on

اسلام آباد : پاکستان، امریکا اور افغانستان کے مابین سرحد پار سے ہونے والے حملوں کی روک تھام کا میکنزم طے کر لیا گیا ہے، نورستان اور کنڑ سے ہونے والے حملوں پر جوابی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی سینئر فوجی قیادت کرے گی۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سینئر...

پاکستان کو القاعدہ نیٹ ورک کی معلومات دی جائیں گی،امریکہ

Publish on

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ملالہ پرحملہ پاکستان کے عوام کے لئے دہشتگردوں کا کھلا اعلان ہے، کہ وہ بچیوں کو تعلیم کے میدان سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ امریکہ پاکستان کو اسامہ نیٹ ورک کی معلومات دے گا۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران...

امریکیوں کا تحفظ ترجیح ہے،اوباما،مسلم ممالک کومضبوط بنانا ہوگا،رومنی

Publish on

بوکاریٹن:امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح امریکی شہریوں کا تحفظ ہے جبکہ ری پبلیکن صدارتی امید وار مٹ رومنی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہوگا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر بو کاریٹن میں صدر بارک اوباما اور ری...
Page 9 of 292« First...7891011203040...Last »