Home » Entertainment » اپنے جسم پر قوس قزاح کے رنگ بکھیری فیشن ایبل بلیاں

اپنے جسم پر قوس قزاح کے رنگ بکھیری فیشن ایبل بلیاں

لندن:عام طور پر خواتین اپنے سَرکے بالوں پر ڈائی کر واتی ہیں لیکن یہ تصاویر دنیا بھر سے کچھ ایسی منفرد فیشن ایبل بلیوں کی ہیں جن کے پورے جسم پر رنگ کر کے انھیں نیا روپ دیا گیاہے۔ان بلیوں پر ان کے مالکان نے اپنی پسند کے رنگ کر کے کہیں انھیں ملک کے جھنڈے تو کہیں کسی دوسری جانور کی شکل میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ ان میں سے اکثربلیاں اپنے منہ پر قوس وقزاح کے رنگ بکھیرے کیمرے کے لئے پوز بھی دے رہی ہیں۔