Home » News » لاہور:خودکش دھماکے کے بعد گرفتار ہونے والے مشکوک افراد رہا

لاہور:خودکش دھماکے کے بعد گرفتار ہونے والے مشکوک افراد رہا

لاہور میں پولیس ریسکیو15پر ہونے والے خودکش حملے کے فوری بعد گرفتار ہونے والے دومشکوک افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مشکوک افرادسے ابتدائی تفتیش کے بعد انہیں رہا کر دیاگیا ہے۔