Home » Technology » پھو لوں کااور کھلو نو ں کا خوبصو رت ملا پ

پھو لوں کااور کھلو نو ں کا خوبصو رت ملا پ

لندن:پھو ل اور کھلو نے دو نو ں ایسی اشیا ء ہیں جو اپنی جگہ خوبصو رت اور سب کی دلچسپی کا با عث بنتی ہیں اور جب یہ دونوں آ پس میں مل جائیں تومنفر د تخلیقات جنم لیتی ہیں ۔ یہ تصاویر بھی ایسے ہی منفر د کھلونوں کی ہیں جنہیں مختلف پھو لوں کے ذریعے بنا یا گیاہے ۔ دلکش رنگوں کے یہ پھول خو بصو رت کھلو نو ں میں ڈھل کر مزید دلکش نظر آ رہے ہیں ۔