Home » Gujranwala » طلاق دےنے پر سابق سالوں نے بہنوئی کو اغوا کرلیا

طلاق دےنے پر سابق سالوں نے بہنوئی کو اغوا کرلیا

حافظ آباد:طلاق دےنے پر سابق سالوں نے بہنوئی کو اغوا کرلےا۔دودن تشددکے بعد نشہ آور مشروب پلاکر موٹروے بھاکا بھٹےاں کے قرےب پھےنک گئے۔ پولےس کا مغوی کے ماموں مدعی پر تھانہ مےں تشدد۔ دو ملزمان گرفتارکرلئے۔تفصےلات کے مطابق دو روز قبل تھانہ جلالپور بھٹےاں کے رہائشی شاہد حسےن کا اپنے سسرال والوں سے جھگڑاہوگےا جس پراس نے اپنی بےوی کو طلاق دے دی۔جس پر اس کے سالوں امےر،حبےب اوران کے ساتھےوں محمدمالک ،قےصراور رحمت علی نے اس کواغواکرکے کار مےں ڈال لےااور اس کو سپرے کرکے اس کے بے ہوش کردےااور نا معلوم مقام پر لے جاکر اس پر تشدد کرتے رہے۔اس وقوعہ کا مقدمہ درج کروانے اس کاماموں رحمت علی حجام تھانہ جلالپوربھٹےاں گےاتو پولےس نے اس پر تشدد کےا کہ اس کو تم نے اغواکےا ہے۔بعد ازاںپولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔گذشتہ شام شاہد علی کو ان ملزمان نے نشہ آور شربت پلاکرموٹروے کے قرےب بھاکا بھٹےاں مےں سڑک پر پھےنک دےا ۔قرےبی ڈےرے والوں نے اس کو اٹھاکر ہوش دلوائی اور اس کے گھر والوں کو اطلاع دی جس پر پولےس تھانہ جلالپوربھٹےاں نے اس کو وہاں سے لےا اور ڈسٹرکٹ ہےڈکوارٹر ہسپتال پہنچاےا۔پولےس کے مطابق انہوں نے دو ملزمان حبےب اور قےصر کوحراست مےں لے لےا ہے