Home » Technology » یوگا،مراقبہ سانس اور دمہ سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتاہے

یوگا،مراقبہ سانس اور دمہ سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتاہے

نیو یارک : نئی تحقیق کے مطابق یوگا اور مراقبے سے سانس کی بیماریوں اور دمہ سے نجات میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق مختلف علاقوں میں دمے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کئی افراد کی صحت کا جائزہ لیا گیا۔ ان لوگوں نے بیماری پر قابو پانے کیلئے یوگا سے مدد لی۔ تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوگا اور مراقبے سے سانس کی بیماریوں اور دمہ پر کنٹرول میں مدد مل سکتی ہے۔