خون کے ٹیسٹ سے بقایا عمر کا اندازہ لگایا جاسکے گا
- Technology on June 6, 2011 in
- |
- by admin
کراچی : ماہرین صحت نے خون کےٹیسٹ سےصحیح عمر کا اندازہ لگانے کا طریقہ معلوم کرلیا ہے۔ ہم میں سے اکثر یہ جاننے کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ہماری ابھی کتنی عمر باقی ہے۔کوئی نجومی تواس سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے گا البتہ ڈاکٹرز اب یہ راز افشاء کرنے میں مدد کرنےکا دعویٰ کر رہے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق کےمطابق خون ٹیسٹ کے ذریعے خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اب طبی عمر ختم ہونے میں کتا وقت باقی ہے۔