Home » Technology » امریکا کے خزانے سے بھی زیادہ پیسے ایپل کمپنی کے پاس ہیں ،رپورٹ

امریکا کے خزانے سے بھی زیادہ پیسے ایپل کمپنی کے پاس ہیں ،رپورٹ

سان فرانسسکو :آپ کو یہ جان کر یقیناً حیرت ہوگی کہ دنیا کا طاقت ور ترین ملک امریکا کے خزانے میں بھی اتنے پیسے نہیں جتنا ایپل کمپنی کے پاس ہیں رپورٹ کے مطابق امریکی ریزرو میں تہتر اعشاریہ چھیتر ارب ڈالر موجود ہیں جبکہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے آگے ایپل کمپنی کی تجوری میں نقد رقم پچھتر اعشاریہ ستاسی ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی کا منافع ، آئی فون کی لانچنگ کے بعد بڑھا ہے تاہم امریکی آئل کمپنی Exxon Mobilکو کائنات کی سب سے بڑی منافع بخش کمپنی قرار دیا گیا ہے۔