Home » Business » عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

کراچی : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے خام تیل کے فی بیرل سودے تین ڈالر بیس سینٹس کمی کے ساتھ تراسی ڈالر ارسٹھ سینٹس میں ہوئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ میں معاشی بحران کی وجہ سے وہاں تیل کی طلب میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی ہے۔