Home » Business » کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس میں99پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس میں99پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ننانوے پواٹس بڑھ کر دس ہزار نو سو اکتالیس پر بند ہوا۔مجموعی طور پرتین کروڑ ننانوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو اٹھارہ کمپنیز کے حصص مہنگے اور ترانوے کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔