Home » News » عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جارہی ہے

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جارہی ہے

  • Publish on August 30, 2011 in News
  • |
  • by admin

سعودی عرب، متحدہ ررب امارات، امریکا اور یورپ کے بیشتر مقامات پر بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ سرکاری طورپر چاند کی رویت کے اعلان کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔بازاروں میں گہماگہمی دیکھنے میں آئی یورپ ،کینیڈا اور امریکا میں مقیم بہت سے مسلمان سعودی عرب کے لحاظ سے عید منارہے ہیں۔ جبکہ بعض حلقوں کی جانب سے بدھ کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔