Home » Business » عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تریسٹھ سینٹس کمی کے بعد پچاسی ڈالر بیاسی سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے اناسی سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر چوون سینٹس پر ہوئے۔