Home » Sports » بلاوایو، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

بلاوایو، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

بلاوایو:پا ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان مصباح الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔پاکستانی ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں محمد حفیظ، عمران فرحت، یونس خان، شعیب ملک، عمر اکمل، عدنان اکمل، سہیل تنویر، سعید اجمل، جنید خان اور اعزاز چیمہ پر مشتمل ہے۔