Home » Technology » سو نے سے تیا رکیا گیا دنیا کا مہنگا ترین نظر کا چشمہ

سو نے سے تیا رکیا گیا دنیا کا مہنگا ترین نظر کا چشمہ

نیویارک:ایک امریکی ڈیزائنر نے 75 ہزار ڈالر ما لیت کا دنیا کا مہنگا ترین نظرکا چشمہ بنایا ہے جسے18 قیرا ط کے ٹھو س سو نے سے تیا ر کیا گیا ہے ۔ انسانی ہا تھو ں سے تیا رکیے گئے اس چشمے کی تیار ی میں 5 گھنٹو ں کا طویل وقت لگا ہے جس کے صرف تین سو نمو نے ہی تیار کیے گئے ہیں۔اب یہ چشمہ لگا نے کے بعد آ پ کو کچھ نظر آئے یا نہیں لیکن آ پ سب کو دور سے ہی نظر آ ئیں گے۔