Home » Technology » ٹیومر کا خاتمہ مائیکرو روبوٹ سے

ٹیومر کا خاتمہ مائیکرو روبوٹ سے

اب ٹیومر کا علاج کے لئے مدد لی جائے گی مائیکرو روبوٹس کی جو خون کے ذریعے پہنچائیں گے دوا متاثرہ حصے تک۔سائنسدانو ں کا کہنا ہے کہ ایک ملی میٹر سے بھی کم سائز کے ان مائیکرو بوٹس کے ذریعے دوا متاثرہ حصے تک پہنچا یا جائے گا۔ اور مستقبل میں روبوٹس کے ذریعے ٹیومر اور بلڈ کلوٹ کا خاتمہ بھی کیا جا سکے گا اور ان روبوٹس کو جسم کے حساس حصوں مثلا آنکھ، اعصابی نظام تک پہنچانے کے لئے کام جاری ہے۔