Home » News » غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، احسن اقبال

غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، احسن اقبال

  • Publish on December 19, 2011 in News
  • |
  • by admin

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو یر غمال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،غیرآئینی اقدم کی حمایت نہیں کریں گے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما نے کہا کہ جمہوریت اور عدلیہ کو کوئی خطرہ نہیں ،میمو گیٹ کاغذکا ٹکڑا نہیں بلکہ ملک کے خلاف سازش ہے ۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تارا مسیح حکومت کے مشیر ہیں۔