Home » News » شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 69 برس کی عمر میں چل بسے

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 69 برس کی عمر میں چل بسے

  • Publish on December 19, 2011 in News
  • |
  • by admin

پیونگ یونگ:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 69 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ال کو ٹرین کے سفر کے دوران جان لیوا دل کا دورہ پڑا۔کم کی وفات ہفتے کے روز ہوئی۔ان کا پوسٹ مارٹم اتوار کو کیا گیا۔کم جونگ ال کی وفات کے بعد 29 دسمبر تک قومی سطح پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ان کی آخری رسومات 28 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔ کم جونگ ال کی وفات کے بعد شمالی کوریا کے ممکنہ سربراہ ان کے چھوٹے بیٹے کم جونگ ان ہونگے۔