Home » News » شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

  • Publish on December 21, 2011 in News
  • |
  • by admin

خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے میڈیا کو بریفنگ دی ۔ سعودی شہزادے نے شام سے مطالبہ کیا کہ وہ آبادی والے علاقوں سے فوج واپس بلائے۔ شام قیدیوں کو رہا کرے اور حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے مذاکرات کیے جائیں۔