Home » News » میمو کیس، ہمارے وکلاء کو دھمکیاں مل رہی ہیں، چوہدری نثار

میمو کیس، ہمارے وکلاء کو دھمکیاں مل رہی ہیں، چوہدری نثار

  • Publish on December 21, 2011 in News
  • |
  • by admin

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میمو کیس میں ہونے والی پیش رفت کو روکنے کے لیے ن لیگ کے وکلاء کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ عمران خان ساری زندگی تضاد کا شکار رہے وہ گیارہ کھلاڑیوں کو متحد نہ کر سکے ، قوم کو کیسے یکجا کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ کا اجلاس ملتوی کرنا شکوک کو جنم دیتا ہے۔