Home » Technology » دھوپ میں رہیئے خسرہ سے بچیئے

دھوپ میں رہیئے خسرہ سے بچیئے

خسرہ کی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دھوپ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق خسرہ کی بیماری کے تیزی سے پھیلنے والے جراثیم دھوپ میں بے اثر ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان تمام خطوں میں جہاں دھوپ زیادہ نکلتی ہے وہاں خسرہ کی شرح ٹھنڈے علاقوں کے مقابلے میں کم ہے۔