برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کے جمپ لگانے کامقابلہ
- Technology on December 29, 2011 in
- |
- by admin
برطانیہ میں پرانی کاروں کی جمپنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی۔ پرانی گاڑیوں کے جمپنگ مقابلے میں دلچسپ اور حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ جمپنگ کے دوران متعدد گاڑیاں کھڑی کاروں پر سے جمپ نہ لگا سکیں اور قلابازیاں کھاگئیں۔ تاہم مقابلے کے دوران ڈرائیور خطرناک چوٹ سے محفوظ رہے۔مقابلے کی خاص بات یہ تھی کہ جمپ لگانے والی تمام گاڑیاں پرانی ہونے کے ساتھ ساتھ ٹوٹی پھوٹی تھیں۔