Home » News » چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ

چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ

  • Publish on December 31, 2011 in News
  • |
  • by admin

بیجنگ : چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے اپنا غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ اپنایا گیا ہے۔ دارلحکومت بیجنگ میں اس موقع پر لوگوں نے ایک دوسرے سے تکیوں کے ذیعے لڑائی کی تکیوں کی یہ لڑائی لڑنے والوں میں نہ صرف نوجوان بلکہ کم عمر کے بچے بھی شامل تھے۔ روئی سے بھرے تکیوں کو تھامے ان افراد نے ایک دوسرے کی خوب مرمت کی مگر ایسے کی کسی کو چوٹ نہیں آئی۔ منتظمین کاکہناتھاکہ اس لڑائی کامقصد ایک دوسرے کے لیے دل میں ہمدردی پیدا کرنا ہیاور یہ احساس کہ کسی دوسرے کو اتنی بھی چوٹنہ لگے جس قدر کوئی شخص خود برداشت کرسکتاہو۔