Home » Technology » چنائی: چاکلیٹ سے بنے پھولوں کا مزیدار گلدستہ

چنائی: چاکلیٹ سے بنے پھولوں کا مزیدار گلدستہ

نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے بھارتی شہرچنائی میں چاکلیٹ سے بنے پھولوں کے گلدستے بنائے گئے۔ نئے سال کے تحفے میں اگر پھول دیئے جائیں تو موقع یادگار ہوجاتا ہے لیکن اگر یہی پھول چاکلیٹ سے بنے ہوں تو رشتوں کی مٹھاس اور بھی بڑھ جاتی ہے۔چنائی کے ایک انسٹی ٹیو ٹ میں اپنے پیاروں کے لئے چاکلیٹ کے گلدستے بنانے والی خواتین نے اسے ایک ہنر کی طرح اہم سمجھاجہاں وہ خوبصورت اندازسے ڈیکوریٹ کرتے ہوئے پھولوں کو نیوایئرپرتحفہ دے گی۔