ہالی ووڈفلم دا گرل ود ڈریگن ٹیٹو: کا پریمیئر لندن میں ہوا
- Entertainment on December 31, 2011 in
- |
- by admin
سنسنی اورخوف سے بھرپوراس فلم کی کہانی کا آغازایک بےروزگار لڑکے سے ہوتاہے جو ملازمت کی تلاش میں ایک بڑی کمپنی کے مالک کا اکاﺅنٹ ہیک کرلیتا ہے۔کمپنی کامالک پہلے تو پریشان ہے اور پھر لڑکے کی ذھانت دیکھ کر حیران رہ جاتاہے اور اسے خطرناک اور عجیب و غریب ٹاسک دیتا ہے۔ یہ کیس ہے اسکی بھانجی کا جو چالیس سال قبل قل کردی گئی تھی اور پھر اس کیس کاہنٹ صرف اس کے ٹیٹو سے ملتا ہے۔ فلم دا گرل ود ڈریگن ٹیٹو آج دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔