Home » News » وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے،خورشید شاہ

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے،خورشید شاہ

  • Publish on January 18, 2012 in News
  • |
  • by admin

پیپلز پارٹی کےرہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سےدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ۔ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے فیصلے کریں گے۔