Home » News » قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کابل2012 پیش

قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کابل2012 پیش

  • Publish on January 19, 2012 in News
  • |
  • by admin

قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کابل دوہزاربارہ پیش کردیاگیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونیوالا اجلاس بیسیواں ترمیمی وفاقی وزیر خورشیدشاہ نے پیش کیا۔بل کے تحت اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے ضلعی انتخابات کوآئینی عبورحاصل ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی کااجلاس کل شام پانچ بجے تک ملتوی کردیاگیا۔