Home » Technology » ہلدی کینسر سے بچاؤ کا قدرتی طریقہ

ہلدی کینسر سے بچاؤ کا قدرتی طریقہ

ہلدی ویسے تو قدیم طریقہ علاج میں بھی درد اور چوٹ کے علاج کے لیے استعمال ہوتی رہی لیکن جدید تحقیق نے اسے کینسر کاموثر علاج قرار دیاہے۔ذائقے کے لیےکھانوں میں ہلدی کا استعمال ایک عام بات ہے لیکن امریکی طبی ماہرین کی تحقیق میں ثابت ہواہے کہ ہلدی میں موجود اجزا گردن اور سر میں کینسر پیدا کرنے والے وائرس کا خاتمہ کرتے ہیں۔امریکی طبی تحقیق کے مطابق ہلدی میں موجود اجزا گردن اور سر میں کینسر پیدا کرنے والے وائرس کا خاتمہ کرتے ہیں۔ ہلدی کا استعمال درد میں کمی کا سبب بنتا ہے ۔ اس کے علاوہ پیٹ، معدے ،جگر اور زخموں کو جلد بھرنے کے لئے اور جلد کی خوبصورتی کے لئے بھی ہلدی بہت موثر ثابت ہوتی ہے۔