Home » Entertainment » سابق شوہر عتیق کی میرا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ضد

سابق شوہر عتیق کی میرا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ضد

میرا تو کیپٹن نوید شہزادسے شادی کا خواب پورا کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،مگر ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے انہیں نئی شادی کرنے پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ٹھان لی ہے۔ ان کے وکیل وقار اے شیخ کا مؤقف ہے کہ نکاح پر نکاح ثابت کر کے میرا کو سزا دلوائیں گے۔