Home » Technology » چین میں اب اے ٹی ایم سے پیسوں کے بجائے کتابیں نکالیں

چین میں اب اے ٹی ایم سے پیسوں کے بجائے کتابیں نکالیں

چین میں اب اے ٹی ایم سے پیسوں کے بجائے کتابیں نکالیں۔ کتابوں کی شوقین چینی قوم کے لئےاب ایک زبردست سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ چین میں اے ٹی ایم سے کتابین نکالی جائیں گی۔ان کتابوں کی قیمت وہی ہے جومارکیٹ میں ہے۔ان کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کتابوں والی اےٹی ایم میشنیں بس اسٹاپس پر ہر جگہ پائی جاتی ہیں۔بس اب کتاب خریدیں اور سفر کے دوران پڑھتے چلےجائیں۔