Home » Technology » جرمن فيشن ڈيزا ئنر نے دو دھ سے کپڑے بنا ليے

جرمن فيشن ڈيزا ئنر نے دو دھ سے کپڑے بنا ليے

برلن: جرمني کي ايک فيشن ڈيزائنر نے ايسے کپڑ ے تخليق کر ليے ہيں جو کا ٹن يا سلک سے نہيں بلکہ دو دھ سے بنا ئے گئے ہيں . نامي تخليقي ذہن کي مالک خا تون نے يہ لبا س ايسے کپڑ ے سے بنا ئے ہيں جنہيں دو دھ سے حا صل کيے گئے لحميا ت سے تيا ر کيا گيا ہے.دودھ سے کپڑ ا بنا نے کے ليے دودھ ميں چند مخصو ص اجزا ء شامل کر کے اسے جديد مشينوں سے گزارا جاتا ہے جہاں يہ د ودھ دھا گو ں ميں تبديل ہو جاتا ہے جس سے ہر طرح کے ملبو سا ت تخليق کيے جا سکتے ہيں .اينکے کا کہنا ہے کہ دو دھ سے بنا ئے گئے ملبو سات بالکل سلک کي طر ح ہي محسوس ہو تے ہيں جو مختلف جلدي امراض کے علا ج ميں بھي مددگا ر ثا بت ہو تے ہيں .