Home » Sports » دوسرا فائنل: آسٹريليا کا سري لنکا کو 272 رنز کا ہدف

دوسرا فائنل: آسٹريليا کا سري لنکا کو 272 رنز کا ہدف

ايڈيليڈ:تين ملکي سيريز کے دوسرے فائنل ميں آسٹريليا نے سري لنکا کو ميچ جيتنے کيلئے 272 رنز کا ہدف ديا ہے. ايڈيليڈ ميں کھيلے جارہے دوسرے فائنل ميچ ميں آسٹريليا نے ٹاس جيت کر پہلے بيٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز ميں 6 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنائے. مائيکل کلارک نے 117 اور ڈيوڈ وارنر نے 100 رنز کي شاندار اننگز کھيلي. ملينگا نے تين کھلاڑيوں کو آؤٹ کيا. بيسٹ آف تھري فائنلز ميں آسٹريليا کو ايک. صفر کي برتري حاصل ہے. پہلے فائنل ميں سري لنکا کو 15 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا.