Home » News »

  • Publish on March 21, 2012 in News
  • |
  • by admin

اسلام آباد: وزير اعظم کے خلاف توہين عدالت اور اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت جاري ہے اور سپريم کورٹ کا سات رکني بينچ جسٹس ناصر الملک کي سربراہي ميں کيس کي سماعت کر رہا ہے. آج جب سماعت شروع ہوئي تو وزير اعظم کے وکيل اعتزاز احسن نے کہا کہ اٹارني جنرل نے کہا تھا مزيد شہادتيں دوں گا، جس پر اٹارني جنرل نے مزيد گواہان اور ثبوت پيش نہ کرنے کا اعلان کر ديا. عدالت نے شہادتيں مکمل ہونے کا آرڈر لکھوا ديا جس کے بعد اعتزاز احسن نے حتمي دلائل کا آغاز کر ديا ہے.