Home » News » وسطي اور جنوبي ميکسيکو ميں 7.4شدت کا زلزلہ،گھر ، پل عمارتيں تباہ

وسطي اور جنوبي ميکسيکو ميں 7.4شدت کا زلزلہ،گھر ، پل عمارتيں تباہ

  • Publish on March 21, 2012 in News
  • |
  • by admin

ميکسيکو سٹي:وسطي اور جنوبي ميکسيکو ميں 7.4 شدت کے زلزلے نے 8 سو کے قريب گھر، پل اور کئي عمارتيں تباہ کرديں جبکہ آفٹر شاکس بھي محسوس کيے جاتے رہے تاہم کسي جاني نقصان کي اطلاع نہيں ملي. بحرالکائل کي ساحل کے قريب واقع ميکسيکو کے علاقے ايکاپولکو ميں زلزلہ آيا،، امريکي جيولوجيکل سروے کے مطابق گزشتہ روز آنے والے اس زلزلے کا مرکز ميکسيکوکي جنوب مغربي رياست گوئريرو تھا. عيني شاہدين کا کہناہے کہ ميکسيکو سٹي کي عمارتوں ميں بھي زلزلے کے جھٹکوں سے لرزاٹھيں. زلزلے سے ايک پيڈسٹرين برج خالي ٹرانزٹ بس پر آگرا،،زلزلے سے کسي جاني نقصان کي کوئي اطلاع نہيں ملي.