Home » News » رقم کی واپسی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

رقم کی واپسی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

  • Publish on March 21, 2012 in News
  • |
  • by admin

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سوئس بینکوں سے عوام کی محنت کا پیسہ واپس نہیں آجاتا۔شاہ کوٹ میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے وزیر اعظم گیلانی سے انصاف کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔