Home » Entertainment » بپاشاباسو کوجان ابراہام کے بعد اگلابوائےفرینڈ بھی راس نہ آیا

بپاشاباسو کوجان ابراہام کے بعد اگلابوائےفرینڈ بھی راس نہ آیا

بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشا باسو کو جان ابراہام کے بعد اگلا بوائے فرینڈ بھی راس نہ آیا نمکین رنگت والی بپاشا باسو کی جب سے جان ابراہام سے علیحدگی ہوئی، کوئی بھایا ہی نہیں۔ چاہے اس کے لئے لاکھ بہانے بنائیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ کسی سے دل ملا نہیں پائیں۔اب کی بار ان کا سامنا ہوا ایک اور ہرجائی رانا دگوپتی سے جس نے بالی ووڈ میں اینٹری کے لئے بپاشا کا سہارا لیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ مگر اس بات کا اقرار بپاشا ہرگز نہیں کرتیں۔ وہ کہتی ہیں کہ جیسا بھی گزار وقت، اچھا ہی گزار اس لئے اس علیحدگی پر نو کمنٹس۔