Home » Sports » بنگلا ديش کرکٹ ٹيم ابھي پاکستان کا دورہ نہيں کرے گي

بنگلا ديش کرکٹ ٹيم ابھي پاکستان کا دورہ نہيں کرے گي

ڈھاکا: بنگلا ديش کرکٹ ٹيم ابھي پاکستان کا دورہ نہيں کرے گي. اس بات کا انکشاف بنگلا ديش کرکٹ بورڈ کے ايک آفيشل نے اپنے ٹوئٹر پر جاري پيغام ميں کيا ہے. ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہيں اس حوالے سے بنگلا ديش کرکٹ بورڈ کي جانب سے کوئي اطلاع نہيں ملي.واضح رہے کہ بنگلا ديش کے کرکٹ بورڈ کے سيکورٹي وفد نے بھي پاکستان کا دورہ کيا تھا جس کے ميں ممکنہ دورے کے دوران نيشنل اسٹيڈيم کراچي اور قذافي اسٹيڈيم لاہور ميں اسٹيڈيمز کا معائنہ بھي کيا تھا.