Home » News » توہين عدالت: بابر اعوان کا معافي نامہ آج سپريم کورٹ ميں پيش ہوگا

توہين عدالت: بابر اعوان کا معافي نامہ آج سپريم کورٹ ميں پيش ہوگا

  • Publish on April 10, 2012 in News
  • |
  • by admin

اسلام آباد: توہين عدالت کيس ميں بابراعوان کا تحريري معافي نامہ آج سپريم کورٹ ميں پيش ہوگا اور بابراعوان کے وکيل علي ظفراپنے موکل کامعافي نامہ سپريم کورٹ ميں پيش کرينگے. بيرسٹر علي ظفرکے مطابق بابراعوان نے تحرير کيا ہے کہ انھيں عدالت سے معافي مانگنے ميں کوئي عار نہيں اور وہ خصوصي طور پر جسٹس آصف کھوسہ سے معافي مانگتے ہيں.