Home » News » کراچی: میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی

کراچی: میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی

  • Publish on April 10, 2012 in News
  • |
  • by admin

کراچی میں منگل دس اپریل کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ میٹرک بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والا پرچہ اب 8 مئی کو ہوگا۔