Home » News » نیٹوسپلائی کی بحالی،پاکستان میں دہشت گردی بڑھےگی،فضل کریم

نیٹوسپلائی کی بحالی،پاکستان میں دہشت گردی بڑھےگی،فضل کریم

  • Publish on April 14, 2012 in News
  • |
  • by admin

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہاہے کہ امریکہ سے گارنٹی لئے بغیر نیٹو سپلائی کی بحالی سے دہشت گردی میں اضافہ ہو گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ڈرون حملے بند نہیں ہوں گے۔ صاحبزادہ فضل کریم نےکہا کہ نیٹو کنٹینرز کی چیکنگ اور امریکی اہلکاروں کی پاکستان میں سرگرمیاں بھی اہم سوالات ہیں۔