Home » News » امريکا:53افراد سے بھري اسکول بسکھينچنے کا حيران کن مظاہرہ

امريکا:53افراد سے بھري اسکول بسکھينچنے کا حيران کن مظاہرہ

واشنگٹن :طاقتور شخص کو اپني طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ليے اسٹنٹس دکھانے کي ضرورت اکثر و بيشتر پيش آتي رہتي ہے ليکن بچوں کو صحتمند زندگي اور ورزش کے فوائد سے آگاہ کرنے کے ليے ايسا شايد پہلي بار کيا گيا.امريکي رياست Wisconsin کے ايک شہرميں امريکا کے طاقتور ترين مردوں ميں شامل30سالہCarl Foemmelنامي شخص نے ہائي اسکول کے بچوں کو صحتمند زندگي گزارنے کے اصولوں سے آگاہ کرتے ہوئے اپني طاقت کا مظاہرہ پيش کيا .اس موقع پرFoemmelنے کئي ٹن وزني اسکول بس کو 53ٹيچروں کے وزن سميت گھسيٹتے ہوئے ديکھنے والوں کو دنگ کرديا.